وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے سائنسی اور تعلیمی سفر میں ایک عظیم شخصیت ڈاکٹر کے کستوری رنگن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر کے کستوری رنگن نے نہایت لگن کے ساتھ اسرو میں خدمات انجام دیں اور ہندوستان کے خلائی پروگرام کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ۔جناب مودی نے مزید کہا‘‘قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مسودے کے دوران ڈاکٹر کستوری رنگن کی ان کوششوں کہ ہندوستان میں تعلیم زیادہ جامع اور مستقبل پر مبنی ہو، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے  ہندوستان ہمیشہ ان کا مشکور رہے گا ۔وہ بہت سے نوجوان سائنسدانوں اور محققین کے لیے ایک بہترین سرپرست بھی تھے ’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

‘‘مجھے ڈاکٹر کے کستوری رنگن کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے ، جو ہندوستان کے سائنسی اور تعلیمی سفر میں ایک عظیم شخصیت تھے ۔ان کی دور اندیش قیادت اور قوم کے لیے ان کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

انہوں نے نہایت لگن کے ساتھ اسرو  میں خدمات انجام دیں ، ہندوستان کے خلائی پروگرام کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ، جس کے لیے ہمیں عالمی سطح پر پہچان بھی ملی ۔ان کی قیادت نے کیثر المقاصد سیٹلائٹ لانچ کا بھی مشاہدہ کیا اور اختراع پر توجہ مرکوز کی ۔

 

‘‘قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مسودے کے دوران ڈاکٹر کستوری رنگن کی کوششوں اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہندوستان میں تعلیم زیادہ جامع اور مستقبل پر مبنی ہو ، ہندوستان ہمیشہ ان کا مشکور رہے گا ۔وہ بہت سے نوجوان سائنسدانوں اور محققین کے لیے ایک بہترین سرپرست بھی تھے ۔

ہم  ان کےکنبے ، طلباء ، سائنسدانوں اور بے شمار مداحوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اوم شانتی ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM announces exam reform task force, Infosys co-founder Nandan Nilekani to lead

Media Coverage

PM announces exam reform task force, Infosys co-founder Nandan Nilekani to lead
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights noble character as the foundation of respect, trust, and effective leadership
July 27, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting how a person of noble character earns respect in society and is regarded as worthy of every responsibility.

The Prime Minister wrote on X;

"शीलवान् पूजितो लोके शीलवान् साधुसम्मतः।

शीलवान् सर्वकर्मार्हः शीलवान् प्रियदर्शनः॥"

A person of noble character earns respect in society and the esteem of the virtuous. Through integrity, humility and disciplined conduct, such an individual is regarded as worthy of every responsibility. Their personality is admirable, inspiring and worthy of emulation. In truth, noble character is the true foundation of lasting success, effective leadership, and enduring trust.