وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈوڈہ میں ہوئے المناک  حادثے میں بہادر فوجی اہلکاروں کے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ڈوڈہ میں پیش آئے اس حادثے پر بہت غمزدہ ہیں، جس میں ہم نے اپنے بہادر فوجی جوانوں کو کھو دیا ہے۔ قوم کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

جناب مودی نے زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کی دعا بھی کی اور کہا کہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

ڈوڈہ میں پیش آئے حادثے پر ازحد غمگین ہوں ، جس میں ہم نے اپنے بہادر فوجی جوانوں کو کھو دیا ہے۔ ملک کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دعا ہے کہ مجروحین جلد از جلد صحت یاب ہوں۔ متاثرہ افراد کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tier-2 cities drive growth in India's tech hiring as GCC expansion spreads beyond metros

Media Coverage

Tier-2 cities drive growth in India's tech hiring as GCC expansion spreads beyond metros
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جولائی 2026
July 02, 2026

Appreciation for India’s Inclusive Growth and Growing Global Footprint with the Modi Government