متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں ایک فیکٹری میں ہوئے دردناک حادثے میں  جانی نقصان پر گہرے افسوس اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے  متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے؛

‘‘ہماچل پردیش کے اونا کی ایک فیکٹری میں ہوا حادثہ دردناک ہے۔ جن لوگوں کو اس میں اپنی جان گنوانی پڑی ہے، ان کے اہل خانہ کے تئیں میری  دلی ہمدردیاں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی میں حادثے میں زخٰمی  سبھی  افراد  کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں، پی ایم’’۔

ہماچل پردیش میں فیکٹری کے دردناک  حادثے میں ہلاک ہونے والوں  کے کنبوں کو پی ایم این آر ایف  سے  دو- دو لاکھ روپے دیئے جائیں گے، جب کہ  زخمیوں کو  50-50   ہزار روپے  دیئے جائیں گے۔ پی ایم۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India attracts $70 billion investment in AI infra, AI Mission 2.0 in 5-6 months: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

India attracts $70 billion investment in AI infra, AI Mission 2.0 in 5-6 months: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31جنوری 2026
January 31, 2026

From AI Surge to Infra Boom: Modi's Vision Powers India's Economic Fortress