وزیراعظم جناب نریند رمودی نے تمل ناڈو کے نلگر یس ضلع میں ہوئے بس حادسے کے نتیجے میں ہونے والے جانی اتلاف پر رنج و غم  کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے  کہ سوگوار کنبوں کے ساتھ  اُن  کی تعزیت اور دعائیں ہیں۔

وزیراعظم نے وزیراعظم قومی ریلف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سےہلاک شدگان کے قریبی رشتہ داروں  کو 2 لاکھ روپےاور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’تمل ناڈو کے نلگریس ضلع کے کونور کے نزدیک ہوئے ایک بس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ ہواہے۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ میری تعزیت۔  دعاگو ہوں کہ زخمی افراد جلد صحتیاب ہوں۔  اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف  سے 2 لاکھ روپے مدد کے طو رپر دئیے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مدد کی جائے گی: وزیراعظم @ نریندر مودی‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare