وزیر اعظم کا پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے سورت ضلع میں پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔  انہوں نے ان لوگوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔  وزیر اعظم نے کہا کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام جائے حادثہ پر ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے   اعلان کیاکہ  وزیراعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی ۔  جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ حادثے   میں زخمی ہونے والوں کو 50,000 روپے فراہم کیے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سورت ضلع، گجرات میں پیش آنے والے حادثے کی خبر سن کر گہرا دکھ ہوا۔ جن لوگوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے، اُن کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں۔ بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں اور متعلقہ حکام جائے حادثہ پر ہر ممکن امداد فراہم کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے  کی امداد  دی جائیگی، جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے: پی ایم ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Takes A 'Jhooth Ki Goonj' Swipe At Rahul Gandhi On GDP Numbers: 'Those Mired In Despair...'

Media Coverage

PM Modi Takes A 'Jhooth Ki Goonj' Swipe At Rahul Gandhi On GDP Numbers: 'Those Mired In Despair...'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting the virtues of instilling fearlessness and saving lives
September 02, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the virtues of instilling fearlessness and saving lives.

The Prime Minister wrote on X;

"अभयस्यैव यो दाता तस्यैव सुमहत्फलम् ।

न हि प्राणसमं दानं त्रिषु लोकेषु विद्यते ॥"

Whoever takes away people's fear receives great blessings, and in all three worlds, there is no greater gift than saving a life.