وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے بارامتی ضلع میں ایک المناک ہوائی حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا ’’میرے خیالات ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا ۔  میں دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے لیے اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور ہمت کی دعا کرتا ہوں ۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مہاراشٹر کے بارامتی میں ہوئے المناک ہوائی حادثے سے دکھی ہوں ۔  میرے خیالات ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا ۔ میں دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے لیے اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور ہمت کی دعا کرتا ہوں ۔‘‘

 

"महाराष्ट्रातील बारामती येथे झालेल्या दुर्दैवी विमान अपघातामुळे मी अत्यंत दुःखी आहे. या अपघातात आपल्या प्रियजनांना गमावलेल्या सर्वांच्या दुःखात मी सहभागी आहे. या दुःखाच्या क्षणी शोकाकुल कुटुंबांना शक्ती आणि धैर्य मिळो, ही प्रार्थना करतो."

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth