پی ایم این آر ایف سے امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے اناکاپلی میں ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔

وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ہلاک ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ اور روپے، زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے امدادکا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“اناکاپلی میں ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع سے غمزدہ ہوں۔ جن لوگوں نے اپنے عزیز و اقارب کو کھو دیا ان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ پی ایم این آر ایف سےہلاک ہونے ہر فرد کے لواحقین کو دو لاکھ روپئے  دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50ہزار روئے دیے جائیں گے: PM@narendramodi’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar

Media Coverage

India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology