انہوں نے مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلانے کے لیے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ سے بھی بات کی
انہوں نے پی ایم این آر ایف سے نقدامداد کا بھی اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے سے ہوئے جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجیئن سے بھی بات کی ہے اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ،مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔

وزیر اعظم نے پی ایم این آ ر ایف سے مرنے والوں کے لواحقین کے لئےدو-دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 -50ہزارروپے کی نقدامداد کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے سے بہت دکھ ہوا۔ میری ہمدردیاں ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئےدعاگو ہوں۔ اس وقت تمام متاثرہ افراد کی مدد کے لیےبچاؤ کارروائی جاری ہے۔ کیرالہ کے وزیر اعلی جناب pinarayivijayan @سے بات کی اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

“വയനാടിൻ്റെ ചില ഭാഗങ്ങളിൽ ഉണ്ടായ ഉരുൾപൊട്ടലിൽ ദുഃഖമുണ്ട്. പ്രിയപ്പെട്ടവരെ നഷ്ടപ്പെട്ട എല്ലാവർക്കുമൊപ്പമാണ് എൻ്റെ ചിന്തകൾ. പരിക്കേറ്റവർക്കായി പ്രാർത്ഥിക്കുന്നു. ദുരിതബാധിതരെ സഹായിക്കുന്നതിനുള്ള രക്ഷാപ്രവർത്തനം ഇപ്പോൾ നടന്നുകൊണ്ടിരിക്കുകയാണ്. കേരള മുഖ്യമന്ത്രി ശ്രീ @pinarayivijayan നോട് സംസാരിക്കുകയും അവിടെ നിലവിലുള്ള സാഹചര്യത്തിൻ്റെ പശ്ചാത്തലത്തിൽ കേന്ദ്രത്തിൽ നിന്ന് സാധ്യമായ എല്ലാ സഹായവും ഉറപ്പുനൽകുകയും ചെയ്തു.”

 

 

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“وزیر اعظم نے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے کے حادثےمیں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزارروپے کی نقدامداددینے کا اعلان کیا ہے۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi becomes first world leader to cross 100 million Instagram followers

Media Coverage

PM Modi becomes first world leader to cross 100 million Instagram followers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Pays Tribute to Veer Savarkar Ji on his Punya Tithi
February 26, 2026

Prime Minister Narendra Modi today paid humble tributes to the great revolutionary Veer Savarkar Ji on his Punya tithi.

In a message honoring the freedom fighter, the Prime Minister stated that he dedicated his life to free the country from the chains of slavery. He further remarked that Veer Savarkar Ji’s personality and work will continue to inspire every generation for national service.

The Prime Minister wrote on X;

महान क्रांतिकारी वीर सावरकर जी को उनकी पुण्यतिथि पर सादर नमन। देश को गुलामी की जंजीरों से मुक्त कराने के लिए उन्होंने अपना जीवन समर्पित कर दिया। उनका व्यक्तित्व और कृतित्व हर पीढ़ी को राष्ट्रसेवा के लिए प्रेरित करता रहेगा।