جناب مودی نے وزیراعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔

نریندر مودی  نے وزیر اعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے جاں بحق افراد کے قریبی لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے بطور مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

’’حیدرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کے سانحے میں جانوں کے زیاں پر دلی صدمہ ہوا۔ جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا، ان سے تعزیت۔ خدا زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

ہر جاں بحق فرد کے قریبی لواحقین کو (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے  اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم‘‘

@narendramodi

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.