پی ایم این آر ایف کی طرف سے نقد امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے گنجم ضلع میں بس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے، پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور  زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"اڈیشہ کے گنجم ضلع میں بس حادثے سے دکھ ہوا ہے۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے تعزیت۔ زخمی جلد سے جلد  شفایاب  ہوں ۔  پی ایم  این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے  کی نقدی  امداد   دی جائے  گی  اور  زخمیوں کو 50 ہزار  روپے دیے جائیں گے: وزیراعظم۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines