وزیر اعظم نے وزیراعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آرایف)سے امدادی رقم دینے کا اعلان کیاہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جھابوا میں پیش آئے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کابھی اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اعلان کیاہے کہ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے کنبہ کو وزیراعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آرایف) سے2-2 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی،جبکہ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو50-50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیاہے کہ:

’’ مدھیہ پردیش کے جھابوا میں حادثہ کے باعث جانوں کے ضیاع پر گہرا صدمہ ہواہے۔ جنہوں نے اس حادثہ میں اپنے پیارے کھوئے ہیں میں ان سے دلی تعزیت کااظہار کرتاہوں اورزخمیوں کے لئے جلدصحت یابی کی دعاکرتاہوں۔

وزیراعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آرایف) سے حادثہ کے مہلوکین کے کنبہ کو2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو50-50 ہزار روپے بطورامداد دیے جائیں گے۔‘‘narendramodi @pm

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.