وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم نے گجرات کے شہر احمدآباد میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں پیش آئے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ مقامی انتظامیہ متاثرین کو تمام تر ممکنہ امداد فراہم کر رہی ہے۔

جناب مودی نے ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور مجروحین کے لیے 50000 روپے کی مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

گجرات کے شہر احمدآباد میں واقع پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں پیش آئے حادثے میں جانی اتلاف کی خبرسن کر غمزدہ ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات و احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ مجروحین کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کو تمام تر ممکنہ امداد فراہم کر رہی ہے۔

ہلاک ہونے والے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی: وزیر اعظم @narendramodi

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi shares warm handshakes with Putin at SCO Summit

Media Coverage

PM Modi shares warm handshakes with Putin at SCO Summit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting the virtues of instilling fearlessness and saving lives
September 02, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the virtues of instilling fearlessness and saving lives.

The Prime Minister wrote on X;

"अभयस्यैव यो दाता तस्यैव सुमहत्फलम् ।

न हि प्राणसमं दानं त्रिषु लोकेषु विद्यते ॥"

Whoever takes away people's fear receives great blessings, and in all three worlds, there is no greater gift than saving a life.