وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکندرآباد میں واقع سوَپن لوک کامپلیکس میں رونمائی ہوئی آتشزدگی میں ہوئے جانی اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’سکندرآباد میں واقع سوَپن لوک کامپلیکس میں ہوئے آتشزدگی کے افسوسناک حادثے پر ازحد غمگین ہوں۔ میرے احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد ازجلد صحت یاب ہو جائیں۔‘‘
Pained by the loss of lives due to a fire tragedy in Swapnalok Complex, Secunderabad. My thoughts are with the bereaved families. May the injured recover soon: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 17, 2023


