پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضہ کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے سکندرآباد میں آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ  روپے اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو 50,000روپے کے معاوضہ کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا؛

‘‘سکندرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا گو ہوں۔ پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔ زخمیوں کو50 ہزارروپے معاوضہ دیا جائے گا: PM @narendramodi"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future