وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سوراج پال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ برطانیہ میں صنعت، انسان دوستی اور عوامی خدمت میں جناب  سوراج پال کے تعاون کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے ساتھ قریبی تعلقات کے  تئیں  ان کی مضبوط حمایت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

جناب مودی نے جناب  سوراج پال کے ساتھ اپنی بہت سی ملاقاتوں کو بھی  دل سے یاد کیا اور ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

‘ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛

‘‘جناب سوراج پال جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ برطانیہ میں صنعت، انسان دوستی اور عوامی خدمت میں ان کے تعاون اور ہندوستان کے ساتھ قریبی تعلقات کے تئیں ان کی مضبوط حمایت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میں ان کے ساتھ اپنی بہت سی ملاقاتوں کو یاد کرتا ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-KISAN crosses ₹4.27 lakh crore disbursal, over 9.35 crore farmers benefit

Media Coverage

PM-KISAN crosses ₹4.27 lakh crore disbursal, over 9.35 crore farmers benefit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مارچ 2026
March 25, 2026

PM Modi’s Blueprint for a Stronger India: Empowerment, Infrastructure & Economic Resilience in Action