وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جناب سولی سورب جی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ جناب سولی سورب جی ایک غیر معمولی وکیل اور دانشور تھے۔ قانون کے ذریعے وہ غریبوں اور کمزور لوگوں کی مدد   کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔ ہندوستان کے اٹارنی جنرل کی حیثیت سے قابل ذکر ان کی مدت کار کے لئے  انہیں  ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کے انتقال سے بے حد رنجیدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کو میری جانب سے تعزیت۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity

Media Coverage

From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 جون 2026
June 28, 2026

From Digital India to Defence, PM Modi’s Vision for a Viksit Bharat Powering India’s Progress