وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ شری نندا پروستی جی کے انتقال پر  افسوس اور تعزیت کااظہار کیا ہے۔

 ایک ٹویٹ  میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

‘‘انہیں شری نندا پروستی جی کے انتقال سے دکھ ہوا ہے ۔قابل محترم ‘‘ نندا سر’’ کو اڈیشہ میں تعلیم کی خوشیوں کو پھیلانےکے سلسلے میں ان کی  کوششوں کی وجہ سے نسلوں تک یاد رکھاجائے گا۔ انہوں نے کچھ ہفتوں پہلے پدم شری ایوارڈ کی تقریب میں ملک کی توجہ اپنی طرف راغب کی تھی، اوم شانتی’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period

Media Coverage

India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جون 2026
June 22, 2026

A New Era of Growth, Good Governance and Global Leadership for India with the Modi Government