وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے پدم شری ایوارڈ یافتہ کملا پجاری کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، انہوں نے زراعت خصوصاً نامیاتی زرعی طور طریقوں کو فروغ دینے اور دیسی بیجوں کے تحفظ کے لیے یادگار تعاون دیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’محترمہ کملا پجاری جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ انہوں نے زراعت خصوصاً نامیاتی زرعی طور طریقوں کو فروغ دینے اور دیسی بیجوں کے تحفظ کے لیے یادگار تعاون دیا۔ پائیداری کی افزودگی اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں ان کا کام برسوں یاد رکھا جائے گا۔ وہ قبائلی برادریوں کو بااختیار بنانے میں بھی مشعل راہ کی حیثیت رکھتی تھیں۔ ان کے کنبے اور مداحین  کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi