نئی دہلی:26 جنوری،2022۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کتھا کلی کی نامور رقاصہ محترمہ ملینا سالوینی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:

"محترمہ ملینا سالوینی کو ہندوستانی ثقافت کے تئیں ان کے جذبے کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ انھوں نے فرانس میں کتھاکلی کو مزید مقبول بنانے کی بے شمار کوششیں کیں۔ مجھے ان کے انتقال سے گہرا رنج ہوا ہے۔ میں ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ ان کی روح کو سکون ملے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi