وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ جناب اِنّوسینٹ ورید ٹھیکّے تھالا کی وفات پر گہرے
رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ جناب اِنّوسینٹ ورید ٹھیکّے تھالا کے انتقال پر دکھ ہوا ،انہیں سامعین کو مسحور کر دینے اور لوگوں کی زندگیوں کو مزاح سے پُر کردینے کیلئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔خدا ان کی روح کو ابدی سکون عطا کرے:پی ایم @نریندر مودی PM @narendramodi ‘‘
Pained by the passing away of noted actor and former MP Shri Innocent Vareed Thekkethala. He will be remembered for enthralling audiences and filling people’s lives with humour. Condolences to his family and admirers. May his soul rest in peace: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 27, 2023