وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔ انہوں نے آرٹ، فن تعمیر اور ثقافت کی دنیا میں غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ روایتی دستکاری  کو مقبول عام بنانے میں ان کے ذریعہ پیش کیے گئے تعاون کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ میرے افکار ان کے کنبے اور ان کے مداحین کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India