وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے وزیر جناب امیش کٹی کے انتقال پر اپنی دلی تعزیت کااظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :
’’جناب امیش کمارجی ایک آزمودہ کار لیڈر تھے جنہوں نے کرناٹک کی ترقی میں گراں قدر تعاون کیا ہے۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اورحامیوں کے ساتھ ہیں ‘‘ ۔
Shri Umesh Katti Ji was an experienced leader who made rich contributions to Karnataka’s development. Pained by his demise. My thoughts are with his family and supporters in this tragic hour. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 7, 2022


