نئی دہلی یکم جولائی 2021 :وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق  ممبرپارلیمنٹ جناب شرد ترپاٹھی کےانتقال  پر گہری تعزیت کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘جناب شرد ترپاٹھی کے  بے وقت انتقال سے مجھے ساتھ ہی ساتھ کئی دیگر لوگوں کو کافی افسوس ہواہے۔ وہ پچھڑے لوگوں کے لئے کام کررہے تھے، اوروہ انہیں  معاشرے کی خدمت کرنے سے کافی لگاؤ تھا۔ انہوں نے سنت کبیر داس جی کے خیالات کو مقبول بنانے کے لئے  زبردست کوششیں کیں، میں ان کے کنبے اوران کے حامیوں کے تئیں تعزیت کااظہار کرتا ہوں، اوم شانتی’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation