وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کیرالہ کے سابق وزیراعلیٰ جناب اومن چانڈی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

جناب مودی نے ان کے ساتھ اپنی مختلف ملاقاتوں کوبھی یاد کیا، خاص طورپر اس دورکی ملاقاتوں کو جب دونوں رہنما اپنی اپنی متعلقہ ریاستوں کے وزیراعلیٰ کے طورپر خدمات انجام دے رہے تھے ۔

ایک ٹوئیٹ میں ، وزیراعظم نے کہا :

‘‘جناب اومن چانڈی جی  کی وفات کے ساتھ ہی ، ہم  ایک ایسے منکسرالمزاج اورقوم کی خدمت کے لئے خود کو پوری طرح وقف کردینے والے رہنماسے محروم ہوگئے ہیں ، جنھوں نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی اور کیرالہ کی ترقی کے لئے کام کیاتھا۔ میں ان کے ساتھ اپنی مختلف ملاقاتوں کو ، خاص طورپر جب ہم دونوں اپنی اپنی متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے طورپرخدمات انجام دے رہے تھے اوربعد میں جب میں دہلی منتقل ہوا ،اس دوران بھی ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں کو یاد کرتاہوں ۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور حامیوں کے ساتھ ہیں ۔ ایشور ان کی آتماکو شانتی دے ۔ ’’ 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EU Firms Generate 186 Billion Euros In India, Support 6 Million Jobs: Report

Media Coverage

EU Firms Generate 186 Billion Euros In India, Support 6 Million Jobs: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 8 مئی 2026
May 08, 2026

Nari Shakti to National Security: One Vision, a Thousand Victories Under PM Modi