وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’میرے دوست اور سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ہوئے حملے کے تعلق سے ازحد تشویش ہے۔  اس واقعے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ سیاست اور جمہوریت میں تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

ہمارے احساسات اور دعائیں ہلاک شدگان  اور مجروحین کے کنبوں،  اور امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔

@realDonaldTrump‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities

Media Coverage

How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026