وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ روز یمنا ندی کی صفائی اور اس کی بحالی کے ساتھ ساتھ دہلی میں پینے کے پانی سے متعلق مسائل پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مرکزی حکومت دہلی حکومت کے ساتھ قریبی اشتراک میں کام کرے گی تاکہ دہلی کے عوام کے لیے عالمی معیار کا انفراسٹرکچر اور ’آسان زندگی‘ یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’کل یمنا کی صفائی اور بحالی کے ساتھ ساتھ دہلی میں پینے کے پانی کے مسائل پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔ میرے دہلی کے بھائیوں اور بہنوں کے لیے مرکز، دہلی حکومت کے ساتھ مل کر عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور ’آسان زندگی‘ کو یقینی بنانے کے لیے کام کرے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
But where is India’s economic growth?

Media Coverage

But where is India’s economic growth?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares moments from his metro journey to and from the SRCC programme
September 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared glimpses of his metro journey while traveling to and from the SRCC programme.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Metro moments…

On the way to the SRCC programme and back."