وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  این ایم ایم ایل سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی جہاں انہوں نے تحقیق اور نوجوانوں میں اسکالرشپ کی حوصلہ افزائی، اور تاریخ کو مزید دلکش بنانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم سنگرہالیہ کو نوجوانوں میں زیادہ مقبول بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

 میں نے این ایم ایم ایل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس کی صدارت کی۔ تحقیق کی حوصلہ افزائی، نوجوانوں میں اسکالرشپ اور تاریخ کو مزید دلکش بنانے پر زور دیا۔ نوجوانوں میں  پی ایم- سنگرہالیہ کو زیادہ مقبول بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In a first, NCERT adds Emergency to Class 9 textbooks; chapter details rights suspension and press censorship

Media Coverage

In a first, NCERT adds Emergency to Class 9 textbooks; chapter details rights suspension and press censorship
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 جون 2026
June 25, 2026

Viksit Bharat in Action: PM Modi's Reforms Powering Inclusive Growth, Tech Innovation & Global Competitiveness