وزیر اعظم نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Published By : Admin | May 10, 2025 | 14:31 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7 لوک کلیان مارگ، نئی دہلی میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت سینئر افسران نے شرکت کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

’’7 لوک کلیان مارگ پر وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi  کے زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں جن شخصیات نے شرکت کی، ان میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ@rajnathsingh، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان، اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت سینئر افسران شامل تھے۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check

Media Coverage

'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2026
May 18, 2026

Norway to Netherlands: PM Modi's Leadership Turns Heritage, Honors & High-Tech Deals into India's Global Momen