وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشائی کھیل 2022 میں  10 میٹر ائیر پسٹل کے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے  سرب جیت  سنگھ اور دیویا ٹی ایس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پوسٹ (ایکس) میں کہا کہ:

’’ایشیائی کھیل 2022 میں 10 میٹر ائیر پسٹل کے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے سرب جیت سنگھ اور دیویا  پر فخر ہے۔ ان کی اس کامیابی پر انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا ہنر، لگن  اور ٹیم ورک،  بھارت کے نوجوانوں  کے لئے  قابل ستائش اور  باعث ترغیب ہوگا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional