وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے 100 میٹر كے ٹی 12 مقابلے میں نقرءی تمغہ جیتنے پر سمرن واٹس کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا ہے كہ:
"خواتین کے 100 میٹر ٹی 12 ایونٹ میں سمرن واٹس کے لیے ایک شاندار نقرئی تمغہ۔ اس شاندار كامیابی پر مبارکباد۔
یہ شاندار کارکردگی ان کی لگن اور ذہانت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
A wonderful Silver for @SimranVats11 in the Women's 100m T12 event. Congratulations on this splendid victory.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023
This outstanding performance is a testament to her dedication and talent. pic.twitter.com/DexNxb5Ldi


