وزیر اعظم نریندر مودی نے ایشیائی گیمز میں خواتین کے 3000 میٹر اسٹیپل چیز مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے پارُل چودھری کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی گیمز میں خواتین کے 3000 میٹر اسٹیپل چیز مقابلےمیں پارل چودھری کے لیے ایک شاندار چاندی کا تمغہ!
ان کی لگن اور مشقت نے انہیں اس کا پھل دیا ہے۔ بھارت حقیقی طور پر فخر محسوس کرتا ہے۔انھیں مبارکباد اور مستقبل کے مقابلوں میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات‘‘۔
An outstanding Silver for Parul Chaudhary in the women's 3000m steeplechase at the Asian Games!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2023
Her dedication and hard work have truly paid off. India is truly elated. Congrats to her and best wishes for the endeavours ahead. pic.twitter.com/YpNDEs29V0


