وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے بھالا پھینک مقابلے میں  مسلسل دوسرا گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی کھیلوں میں نیرج چوپڑا کے لیے بھالا پھینک میں مسلسل دوسرا گولڈ۔ اس تاریخی حصولیابی کے لئے انہیں مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ان کے وقف اور برسوں کی تربیت کا نتیجہ ہے۔میری دعا ہے کہ وہ کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں۔انہیں میری تمام تر نیک خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.