وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں پلک کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

’’نشانےبازی میں بھارت کے لیے ایک اور خاص لمحہ!

پلک کی غیرمعمولی کارکردگی اور خواتین کے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کے بہترین اور سچے نشانے نے ہمارے ملک کے لیے فخر کاموقع فراہم کیا ہے۔ میں آئندہ ان کی تمام کوششوں کے لیے اپنی بہترین نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi

Media Coverage

India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight