وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر ٹی37 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شریانش ترویدی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ٹی- 37  200۔میٹر ایشین پیرا گیمز  مقابلہ  میں شریانش ترویدی کےلئےشاندار کانسے کا تمغہ ۔

 شریانش کی رفتار اور غیر متزلزل عزم نے ملک کو خوشی کے لمحات پیدا کئے ہیں ۔ واقعی قابل ذکر کارنامہ ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh

Media Coverage

Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2026
June 04, 2026

India's Remarkable Stride Under PM Modi: Clean Energy Jobs, Infrastructure Surge & Global Trade Wins