وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں جاری  ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5   مقابلے  میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیش کمار اور تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیش کمار اور تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد۔

ان کی حصولیابیاں اس قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں جس کے لیے ہمارا  ملک کھڑا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.