وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں تائیکونڈو – خواتین کے ، کے 44-47 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ارونا کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’تائیکونڈو – خواتین کے ، کے 44-47 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ارونا کو مبارکباد۔ ان کی لگن اور مہارت نے یقینی طور پر ملک کو فخر کا احساس کرایا ہے۔ مستقبل میں مزید حصولیابیوں ان کی منتظر ہیں!‘‘
Congratulations to Aruna on winning the Bronze Medal in Taekwondo - Women's K44 -47KG event. Her dedication and skill have truly made the nation proud. Here's to many more achievements in the future! pic.twitter.com/K49Aq0Nuff
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2023


