وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اپنے جذبہ کو مزید تقویت دینے کی اپیل کی ہے اور ماحول کو سرسبز و شاداب اور بہتر بنانے کے لیے نچلی سطح پر کام کرنے والوں کے گراں قدر تعاون و خدمات  کا اعتراف کیا ہے۔

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  وزیر اعظم نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘اس #عالمی یوم ماحولیات، آئیے اپنے سیارے کی حفاظت اور ہمیں درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اپنی کوششوں کو مزید گہرا کریں۔ میں اپنے ماحول کو سرسبزو شاداب  اور بہتر بنانے کے لیے نچلی سطح پر کام کرنے والوں کی بھی تعریف کرتا ہوں’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India