وزیراعظم  جناب نریندر مودی نےمن کی بات کے ایک کلپ   کو شیئر کیا ہے  اس میں انہوں نے  مادھو پور میلے کو بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کے ایک منفرد جشن  کے طور پر تشریح کی ہے۔

 وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ :

’’ اب جب سے مادھو پور میلہ  شروع ہوگیا ہے ، میں اپنی بات   جو ساجھا کرنا چاہتا ہوں ، جو میں نے پچھلے مہینے  اپنی من کی بات  کے دوران     بھارت کے ثقافتی تنوع  اور فعالیت کے اس منفرد جشن کے بارے میں  کہی تھی۔‘‘

وزیراعظم نے  گجرات کے ٹورزم کا بھی ایک ٹوئیٹ شیئر کیا ہے  جس میں  میلے کے موضوع اور خوش کے جذبے پر زور دیا گیا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India