نئی دہلی ، 13 مارچ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سارک کے رکن ممالک سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی وضع کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے مزید مشورہ دیا کہ ان حکمت عملیوں پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے اور ساتھ مل کر سارک ممالک صحت مند دنیا بنانے میں تعاون کرسکتے ہیں، اور دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کرسکتے ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ جنوبی ایشیا جو عالمی آبادی کے بڑے حصے کا گھر ہے، وہاں اس کے عوام کی صحت کو یقینی بنانے کے لئے کوئی طریقہ نہیں چھوڑا جانا چاہئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت کووڈ-19 یعنی نوول کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف سطحوں پر ٹھوس کوششیں کررہی ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission

Media Coverage

On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جولائی 2026
July 16, 2026

Atmanirbhar to Inclusive: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Empowered & Culturally Rooted Bharat