دو شاہی اسنان کے بعد کمبھ کو اب علامتی رکھنے کی درخواست
سنتوں کی صحت کے بارے میں جانکاری لی

وزیراعظم نریندر مودی نے آچاریہ مہا منڈلیشور ہ پوجیہ سوامی اودھیشانند گری جی سے فون پر بات چیت کی اور سبھی سنتوں کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ انھوں نے انتظامیہ کے ساتھ  مکمل تعاون کرنے کے لئے سنت سماج کا  شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے درخواست کی کہ دو شاہی اسنا ن ہوچکے ہیں اس لئے کنبھ کو اب علامتی رکھا جائے۔ اس سے وبائی مرض کے خلاف لڑائی میں تقویت حاصل ہوگی۔

 

آچاریہ مہامنڈلیشور پوجیہ سوامی اودھیشانند گری جی نے وزیراعظم کی درخواست کا احترام کرتے ہوئے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے اور عقیدتمندوں سے کہا ہے کہ  کو وڈ کی صورتحال کے پیش نظرکثیر تعداد میں  اسنان کے لئے نہ آئیں اور کووڈ ضابطوں پر عمل کریں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi