وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ایودھیا دیپ اتسو کی توانائی ملک  میں نئی امنگ پیدا کرے گی۔ انہوں نے تمنا کی بھگوان شری رام تمام اہل وطن آشیرواد دیں  اور سبھی کے لئے باعث تحریک بنیں ۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’حیرت انگیز،انوکھا اور ناقابل فراموش!

لاکھوں دیو  ں سے روشن ایودھیا نگری کے  عظیم الشان دیپ اتسو سے پورا ملک روشن ہورہا ہے ۔اس سے   نکلی توانائی پورے بھارت ورش میں نئی امنگ اور نیا جوش پیدا کررہی ہے۔ میری تمنا ہے کہ بھگوان شری رام  تمام اہل وطن کو آشیرواد دیں اور میرے سبھی  پریوار جنوں کےلئے  تحریک کا باعث بنیں۔

جے شری رام‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India at Davos: From presence to partnership in long-term global growth

Media Coverage

India at Davos: From presence to partnership in long-term global growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24جنوری 2026
January 24, 2026

Empowered Youth, Strong Women, Healthy Nation — PM Modi's Blueprint for Viksit Bharat