وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کی مہانومی پر ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا کی ۔ انہوں نے دیوی ماں سے دعا کی کہ وہ ملک کے ہر شہری کو ان کے عزم کی تکمیل کے لئے آشیرواد دیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔
’’نوراتری کی مہانومی سدھی اور نجات دہندہ ماں سدھی داتری کی پوجا کا دن ہے۔ میں دیوی ماں سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ملک میں میرے پریوارجن کو ان کے عزم کی تکمیل کے لیے آشیرواد دیں۔‘‘
नवरात्रि की महानवमी सिद्धि और मोक्षदायिनी मां सिद्धिदात्री की उपासना का दिन है। देवी मां से प्रार्थना है कि वे देश के मेरे हर परिवारजन को संकल्प की सिद्धि का आशीर्वाद दें। pic.twitter.com/d9uB99ok5w
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2023


