وزیر اعظم نے مغربی تری پورہ کے ارجن سنگھ سے بات چیت کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اجتماع سے  بھی خطاب کیا۔

ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ،  اسمبلی ارکان اور مقامی سطح کے نمائندوں نے شرکت کی۔

وزیر اعظم نے مستحقین سے بات چیت کی۔ تری پورہ کے چائے  باغان  کے کارکن  جناب ارجن سنگھ  ، جو پی ایم آواس، اجوولا، مفت بیت الخلا سے مستفید ہیں، ان کی زندگی بدل گئی  ہے  ، جب وہ  1.3 لاکھ روپے کی امداد حاصل کرنے کے بعد کچے گھر سے پکے گھر میں شفٹ ہوئے اور چولہے  سے  گیس چولہے پر منتقل ہوئے۔ انہوں نے   ، وزیر اعظم کو ان کے گاؤں اور آس پاس کے علاقوں میں مودی کی  گارنٹی کی گاڑی کے بارے میں جوش و خروش سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ مستحقین کو بغیر کسی پریشانی کے سرکاری اسکیموں کے فوائد مل رہے ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI

Media Coverage

India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Assam meets Prime Minister
May 30, 2026

Chief Minister of Assam, Shri Himanta Biswa Sarma met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Chief Minister of Assam, Shri @himantabiswa met Prime Minister @narendramodi.

@CMOfficeAssam”