وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ کے سنگما اور ان کی وزارتی ٹیم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے آج حلف لینے والوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’جناب  @SangmaConrad  جی اور ان کی  ٹیم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ حلف لینے  والوں کو مبارک باد۔ میگھالیہ کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کی ان کی کوششوں کے  لیے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business

Media Coverage

How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اگست 2026
September 01, 2026

#ModiHaiTohMumkinHai: Economy, Diplomacy and Atmanirbhar Milestones in One Social-Media Sweep