وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوسری سول انویسٹیچر تقریب میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈ پیش کیے گئے۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا- ‘‘پدم ایوارڈ جیتنے والوں نے ہمارے معاشرے میں قابل ذکر خدمات انجام دی ہیں۔ پدم ایوارڈ حاصل کرنے والوں کا زندگی کا سفر انتہائی متاثر کن ہے۔’’
وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ کہا:
‘‘سول انویسٹیچر- II میں شرکت کی، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔ پدم ایوارڈ یافتہ افراد نے ہمارے معاشرے میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ پدم ایوارڈ یافتہ افراد کی زندگی کا سفر انتہائی متاثر کن ہے۔’’
Attended the Civil Investiture Ceremony-II, where the Padma Awards were presented. The Padma awardees have made notable contributions to our society. The life journeys of those who were conferred the Padma are deeply motivating. pic.twitter.com/A4Z8wAv2pb
— Narendra Modi (@narendramodi) May 27, 2025


