وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سول انویسٹیچر کی تقریب-I میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ ‘‘زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کو اپنی خدمات اور حصولیابیوں کے لیے اعزازات سے نوازا گیا’’ ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
‘‘سول انویسٹیچر کی تقریب-I میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کو اپنی خدمات اور حصولیابیوں پر اعزازات سے نوازا گیا۔’’

Attended the Civil Investiture Ceremony-I where the Padma Awards were presented. Outstanding individuals from all walks of life were honoured for their service and achievements. pic.twitter.com/cEPbqhu4dg
— Narendra Modi (@narendramodi) April 28, 2025


