وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی جینتی کے موقع پر گاندھی اسمرتی میں ایک دعائیہ میٹنگ میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”#گاندھی جینتی کے موقع پر گاندھی اسمرتی میں ایک دعائیہ اجلاس میں شرکت کی۔“
Attended a prayer meeting at Gandhi Smriti on the occasion of #GandhiJayanti. pic.twitter.com/40bR7RKPoR
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2022



