وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرپرمود ساونت اوران کے وزراء کی کونسل کو گوا کے وزیراعلیٰ اور وزرا ء کی حیثیت سے  حلف لینے پر مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے اپنے اعتماد کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری ٹیم گوا کے عوام کو ایک بہتر حکمرانی فراہم کرسکے گی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا:

‘‘ڈاکٹرپرمود ساونت  جی اور دیگر تمام  ان لوگوں کو میری مبارکباد جنہوں نے آج گوا میں حلف لیا۔ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ یہ پوری ٹیم گوا کے عوام کو بہترحکمرانی فراہم کرے گی اور گزشتہ دہائی میں  عوام کے لئے کئے گئے کاموں کو آگے بڑھائے گی ’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From conflict to progress: Remote Irpanar village in Chhattisgarh gets electricity

Media Coverage

From conflict to progress: Remote Irpanar village in Chhattisgarh gets electricity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 27 اپریل 2026
April 27, 2026

Sabka Saath, Sabka Vikas 2.0: PM Modi Delivers Self-Reliance, Global Trade & National Pride