وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دارجلنگ اور آس پاس کے علاقوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، جو شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔

جناب مودی نے متاثرہ علاقوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور قدرتی آفت کے اثرات کو کم کرنے کے لیے مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں کے درمیان مربوط کوششوں پر زور دیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

حکام دارجلنگ اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں جو شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہیں ۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں "۔

"ভারী বৃষ্টি ও ভূমিধসে ক্ষতিগ্রস্ত দার্জিলিং এবং আশপাশের এলাকার পরিস্থিতির উপর প্রশাসন গভীরভাবে নজরদারি চালাচ্ছে। শোকসন্তপ্ত পরিবারগুলোর প্রতি আমার গভীর সমবেদনা রইল। আহতদের দ্রুত সুস্থতা কামনা করছি।"

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Co, LLP registrations scale record in first seven months of FY26

Media Coverage

Co, LLP registrations scale record in first seven months of FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 نومبر 2025
November 13, 2025

PM Modi’s Vision in Action: Empowering Growth, Innovation & Citizens