وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میری مٹی میرا دیش مہم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ملک بھر کی مٹی سے تیار کردہ ’واٹیکا‘ ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے آدرش کو عملی جامہ پہنائے گی۔

مرکزی وزیر جناب امت شاہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں  وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ڈھیروں نیک خواہشات!  ’میری مٹی میرا دیش‘ مہم ہمارے اتحاد اور سالمیت کے جذبے کو مزید مضبوط کرنے جا رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس کے تحت پورے ملک سے جمع کی گئی مٹی سے ایسی امرت واٹیکا بنائی جائے گی، جو ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘کے وژن کو عملی جامہ پہنائے گی۔ آئیے ہم اس امرت کیلاش یاترا میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
New FTAs open big export gains across key sectors

Media Coverage

New FTAs open big export gains across key sectors
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership